10 مئی 2012 - 19:30

غزہ کے عوام کےلئے یورپی عوام کا امدادی کاروان شام پہنچ چکا ہے۔

ابنا: فلسطین الان ویب سائیٹ کے مطابق یہ کارواں جس کا نام حق واپسی ہے پندرہ مئي یوم نکبت کو غزہ پہنچے گا۔ 

اس امدادی کارواں میں چودہ بسیں اور چوبیس امدادی کارکن شامل ہیں۔ یورپی عوام کے اس امدادی کاروان کا مقصد غزہ کے عوام کی حمایت اور محاصرے کو توڑنا ہے۔
........
/169